بشری انصاری کے معافی مانگنے پر اماں ’’لبنی فریاد‘‘ کا ردعمل سامنے آگیا
پیر 13 جولائی 2020 15:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپ نے کہا کہ میں نے سخت الفاظ استعمال کیے ہیں لیکن میں اس پر کیسے یقین کرسکتی ہوں بہت سارے لوگوں اور ڈاکٹروں نے جو اس وقت سخت محنت کر رہے ہیں نے میری تعریف کی اور وہ میرے کام کو تناؤ سے نجات کے طور پر ایک تفریح کے طور پر پسند کیا ہے ،میری زبان کسی کے لے سخت نہیں ہے میں بس ایک پرمزاح طریقے سے تنقید کرتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں بولتی ہوں جیسے ماں اپنے گھر میں کرتی ہے، میں کبھی کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتی ہوں ، لیکن پھر بھی کسی ہدایت کار یا مصنف کو میری طرف سے تکلیف پہنچی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Martin Garrix
Mehmood Aslam
Tariq Aziz
Arif Lohar
kiran haq
Mark Wahlberg
Megan Mullally
Aiman Khan
Ariana Grande
Liv Tyler
Sophie Choudry
Anupam Kher
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی