شہزاد رائے کاگانا ’’ بھول جا‘‘ نئے انداز میں پیش، وڈیو جاری

بدھ 22 جولائی 2020 12:49

شہزاد رائے کاگانا ’’ بھول جا‘‘  نئے انداز میں پیش، وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) گلوکار شہزاد رائے نے گانے’’ بھول جا‘‘ کو نئے انداز میں پیش کر دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ گٹار بجاتے گانا’’بھول جا‘‘ کو نئے انداز میں گاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ انہوںنے اس گانے میں کچھ تبدیلیاںکی ہیں اور انہیں امید ہے کہ شائقین کو یہ تبدیلیاں پسند آئیں گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 12:49:13

Rlated Stars :