فہد مصطفی کی ڈرامہ سیریل’’ڈنک‘‘ کے سیٹ پر نعمان اعجاز کے ساتھ تصویرجاری

بدھ 22 جولائی 2020 12:49

فہد مصطفی کی ڈرامہ سیریل’’ڈنک‘‘ کے سیٹ پر نعمان اعجاز کے ساتھ تصویرجاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکار و پرڈیوسر فہد مصطفی نے ڈرامہ سیریل’’ڈنک‘‘ کے سیٹ پر نعمان اعجاز کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل’’ڈنک‘‘ ان کے پروڈیکشن ہائوس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایاجا رہا ہے جس کے ہدایت کار بدر محمود اور اس کی کاسٹ میں ازیکا ڈینیئل، نعمان اعجاز، ثناء جاوید، بلال عباس خان اور فہد شیخ شامل ہیں۔ ڈرامے کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے جو جلد نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 12:49:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :