عید کے موقع پر مستحق لوگوں کا خیال رکھنا ضروری ہے،میگھا

دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے والوں کی خوشیاں اور بڑتی ہیں،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 29 جولائی 2020 11:18

عید کے موقع پر مستحق لوگوں کا خیال رکھنا ضروری ہے،میگھا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) سٹیج قتالہ ،بھنگڑا کوئین و سوشل ورکرز میگھا نے تمام اہل اسلام و پرستاروں کو ایڈوانس عید مبارک پیش کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ عید کے موقع پر مستحق لوگوں کا خیال رکھنا ضروری ہے، دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے والوں کی خوشیاں اور بڑتی ہیں،میگھا نے مزید کہا ہے کہ قربانی کو گوشت گھر میں رکھنے کی بجائے دوسروں میں تقسیم کریں تب ہی قربانی کا حق ادا ہو گا۔
وقت اشاعت : 29/07/2020 - 11:18:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :