یمنی زیدی31برس کی ہو گئیں

جمعرات 30 جولائی 2020 11:29

یمنی زیدی31برس کی ہو گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2020ء) اداکارہ یمنی زیدی31برس کی ہو گئیں۔ 2012میں ڈرامہ سیریل ’’تھکن‘‘ میں معاون کردار ادا کرنے والی اداکارہ یمنی زیدی 31برس کی ہو گئیں۔یمنی زیدی نے بہت کم وقت میں اپنی بہترین صلاحتیون کی بدولت شوبز انڈسٹری میں اپنا مقام حاصل کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈرامہ سیریل’’خوشی اک روگ، تیری راہ میں رل گئی، میری دلاری، الو برائے فروخت نہیں، رشتے کچھ ادھورے سے، سناٹا، کس سے کہوں، موسم، مداوہ، کانچ کی گڑیا، گزارش، آ پ کی کنیز، جگنو، پارسا، زرا یاد کر، پنجرہ، یہ رہا دل، ڈر سی جاتی ہے صلہ، پکار، دل کیا کرے، انکار، چھوٹی چھوٹی باتیں، عشق زہے نصیب، پیار کے صدقے میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ان دنوں وہ ڈرامہ سیریل’’ راز الفت‘‘ میںدکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 30/07/2020 - 11:29:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :