غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
میں کسی سے بھی لڑائی کو دل میں نہیں رکھتی سوچتی ہوں کہ غلطی ہوجاتی ہے،عمران ہاشمی کی فلموں کے گانے پسند ہیں لیکن کوئی فلم نہیں دیکھی،اداکارہ کاانٹرویو
ہفتہ 18 مئی 2024 12:44
(جاری ہے)
ایک سگیمنٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اکیلے نہیں سو سکتی، جب شروع میں کراچی آئی تھیں تو سورج نکلنے کے بعد سوتی تھیں اور دو سے تین گھنٹے بعد شوٹنگ پر چلی جاتی تھیں۔انہوں نے بتایاکہ اب چھوٹے بھائی کو بلا لیا ہے تو ایسی کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔
اداکارہ ایمن زمان سے لڑائی سے متعلق ملائیکہ ریاض نے بتایاکہ مجھے یاد بھی نہیں ہے کہ کس بات پر لڑائی ہوئی تھی لیکن میں کسی سے بھی لڑائی کو دل میں نہیں رکھتی سوچتی ہوں کہ غلطی ہوجاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اب ایمن زمان سے میری بہت اچھی دوستی ہوگئی ہے۔ایک سوال کے جواب میں ملائیکہ نے بتایاکہ عمران ہاشمی کی فلموں کے گانے پسند ہیں لیکن ان کی کوئی فلم نہیں دیکھی لیکن اب عمران ہاشمی کا جو کم بیک ہوا ہے وہ بہت اچھا لگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shah Rukh Khan
Afzal Bhatti
Bryce Dallas Howard
Judy Greer
Jawad Ahmad
Kabir Khan
Paul Bettany
Elsa Pataky
Iftikhar Thakur
Brittany Murphy
Natalie Dormer
Taissa Farmiga
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد
-
اداکار ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ شریف آدمی یا مہذب نہ رہیں، محمد احمد شاہ
-
سکھوندرسنگھ کا فلمی گانے کی 2 روپے فیس لینے کا فیصلہ
-
عامرخان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی
-
زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
-
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
-
مجھے رشوت دے کر فالوورز نہیں بڑھوانے، حنا رضوی
-
کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا