اداکارہ فریال محمود کے رقص کی ویڈیو وائرل

ہفتہ 8 اگست 2020 14:23

اداکارہ فریال محمود کے رقص کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) اداکارہ فریال محمود کی طرف سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی رقص کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دانیال راحیل کے ساتھ شادی کرنے والی اداکارہ فریال محمود نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ گلگت کے مشہور میدانی علاقے دیوسائی میںایک گانے پر رقص کرتی دیکھی جاسکتی ہیں۔

وقت اشاعت : 08/08/2020 - 14:23:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :