فریال مخدوم کا ڈیزائنر عائشہ ناہید کے لیے فوٹو شوٹ

منگل 11 اگست 2020 09:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) باکسر عامر خان کی اہیلہ فریال مخدوم نے ڈیزائنر عائشہ ناہید کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے، اس فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ان تصاویر میں فریال نے عروسی لباس کے ساتھ بھاری زیورات بھی زیب تن کر رکھے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:20:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :