صنم جنگ کے نئے ڈرامے کے کردار کی جھلک جاری

جمعرات 20 اگست 2020 14:11

صنم جنگ کے نئے ڈرامے کے کردار کی جھلک جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) اداکارہ صنم جنگ نے اپنے نئے ڈرامے کے کردار کی جھلک جاری کر دی۔ جس میں وہ سرض جوڑے کے ساتھ پیلی چوڑیاں پہنے کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنے نئے ڈرامے کے کردار ’’مایا‘‘ کے ساتھ کمنگ سون لکھا ہے۔ صنم جنگ ڈرامہ سیریل’’میں نہ جانوں‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 20/08/2020 - 14:11:19

Rlated Stars :