صبور علی کا صنوبر اظفر کی مایوں کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

منگل 1 ستمبر 2020 11:36

صبور علی کا صنوبر اظفر کی مایوں کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2020ء) اداکارہ صبور علی نے صنوبر اظفر کی مایوں کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ جس میںانہوں نے سلور کڑھائی والا پیلا لہنگا چولی زیب تن کر رکھا ہے ۔صبور علی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’تم ہو وجہ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 01/09/2020 - 11:36:34

Rlated Stars :