ہالی ووڈ کی رومانٹک ڈرامہ فلم”سمر اِن فروری“امریکی سینما گھروں کی زینت بن گئی
منگل 7 جنوری 2014 13:44
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)نامور اداکار ڈومینک کوپر کی رومانٹک ڈرامہ فلم”سمر اِن فروری“منگل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بن گئی-ہدایتکار کرسٹوفر مینول کی یہ فلم جوناتھن اسمتھ کے مشہور ناول سمر اِن فروری سے ماخوذ ہے جس میں ڈومنیک کوپر کیساتھ ساتھ ایملی براوٴننگ،ڈین اسٹیونز،ہیٹی موراہن اور نکولس فیرل اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
جیریمی کاوٴڈرے اور پیپاکراس کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی بیسویں صدی کے اوائل میں بوہیمئن آرٹسٹوں پر مشتمل لامورنا گروپ کے گرد گھومتی ہے جو ایک لَوٹرائی اینگل کے بیچ اپنا کردارنبھارہے ہیں۔کراس ڈے پروڈکشن کے اشتراک سے بننے والی یہ فلم سمر اِن فروری گزشتہ سال جون میں برطانیہ میں ریلیز کی جاچکی ہے۔
Famous Showbiz Stars
Jodelle Ferland
Adam DeVine
Taylor Schilling
Payal Chuadhry
Ali Haider
Chris Pine
Cliff Curtis
Minal Khan
Yumna Zaidi
Amber Stevens West
Taylor Lautner
nicolas cage
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ