صدف کنول کی شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل

پیر 7 ستمبر 2020 16:04

صدف کنول کی شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) اداکارہ صدف کنول کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

وائرل ہونے والے ویڈیو میں اداکارہ شادی کی تقریب میں گولڈن رنگ کی ساڑھی پہنے بھارتی گانے ’’ساتھ سمندر پار‘‘ میں دوستوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 07/09/2020 - 16:04:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :