امان اللہ کے صاحبزادے امانت علی کاوالد کے نام پر قائم انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

جمعہ 11 ستمبر 2020 12:26

امان اللہ کے صاحبزادے امانت علی کاوالد کے نام پر قائم انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) لیجنڈ کامیڈین امان اللہ مرحوم کے صاحبزادے گلوکار امانت علی نے اپنے والد کے نام پر قائم کی گئی انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ سے فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ امان اللہ مرحوم کے صاحبزادے گلوکار امانت علی نے اپنی انٹرٹنمنٹ کمپنی ’’ امان اللہ انٹر ٹینمنٹ انٹر پرائزز ‘‘ کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے انہوںنے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/09/2020 - 12:26:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :