حمیرا ارشد کاکسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی
جس ملک نے مجھے عزت اور مقام دیا میں اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی‘ گلوکارہ کی گفتگو
جمعہ 11 ستمبر 2020 12:26

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کے بارے میں گزشتہ کئی رو ز سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو رہی ہیں تاہم گلوکارہ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی محبت میرے خون میں شامل ہے ، جس ملک نے مجھے عزت اور مقام دیا میں اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ کچھ عرصے بعد اس طرح کی من گھڑت خبریں پھیلائی جاتی ہیں جو قابل افسوس ہے ۔ میرے لئے سب کچھ پاکستان ہے اور میں اپنے ملک کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Madeline Zima
Mehdi Hassan
ishal fayaz
faryal mehmood
Meg Ryan
Shehzad Roy
kiran haq
Alizeh Shah
Jodelle Ferland
Aamir Khan
Vinod Khanna
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار کا بیان سامنے آگیا
-
کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی نجی اور سادہ شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
-
اداکارہ میرا اور ملازمہ کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو گزشتہ سال جون کی ہے‘ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی