ڈرامہ ’’مشک‘‘ میں اپنا کردار پر سب سے کم لکھا، عمران اشرف

جمعرات 17 ستمبر 2020 10:16

ڈرامہ ’’مشک‘‘ میں اپنا کردار پر سب سے کم لکھا، عمران اشرف
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکار اور ڈرامہ نگار عمران اشرف نے کہاکہ ڈرامہ ’’مشک‘‘ میں انہوںنے اپنا کردار پر سب سے کم لکھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا جب وہ مذکورہ ڈرامے کی کہانی لکھ رہے تھے تو انہوں نے ہدایت کار احسن طالش سے بہت مدد لی ۔ ڈرامے میں اپنے کردار(آدم ) کے حوامے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس کردار کے علاوہ ہر کردار پر زیادہ لکھا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ ڈرامے میں عروہ حسین جس خوبصورتی سے اپنے کردار گڈی کو ادا کر رہی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 10:16:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :