ویب سیزیز’’چڑیلز‘‘ کی کاسٹ فیشن میگزین ’’نچی لائف سٹائل‘‘ کے سر ورق پر

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:02

ویب سیزیز’’چڑیلز‘‘ کی کاسٹ فیشن میگزین ’’نچی لائف سٹائل‘‘ کے سر ورق پر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) ویب سیزیز’’چڑیلز‘‘ کی کاسٹ فیشن میگزین ’’نچی لائف سٹائل‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئی۔

(جاری ہے)

اداکارہ ثروت گیلانی، یاسرہ رضوی، مہر بانو اور نمرہ بُچا فیشن میگزین ’’نچی لائف سٹائل‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئے ہیں جس میں ثروت گیلانی نے سرمئی، یاسرہ رضوی نے پیلے اور مہر بانو اور نمرہ بُچا نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 13:02:41

Rlated Stars :