ہاجرہ یامین کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری

بدھ 23 ستمبر 2020 11:26

ہاجرہ یامین کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) اداکارہ ہاجرہ یامین کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ انس ابرار کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ گلابی اور سرخ رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’جلن‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/09/2020 - 11:26:19

Rlated Stars :