ماہرہ خان نے ماورا حسین کی تعریف کردی

بدھ 23 ستمبر 2020 11:26

ماہرہ خان نے ماورا حسین کی تعریف کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے ماورا حسین کی تعریف کردی۔ انہوں نے ماورا حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے جونیئر اداکار بہترین کام کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان نے اس موقع پر اداکارہ ماورا حسین کی ڈرامہ سیریل ’’ثبات‘‘ میں اداکاری سرہاتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

وقت اشاعت : 23/09/2020 - 11:26:19

Rlated Stars :