ڈراموں کے سکرپٹ پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، سیمی راحیل

منگل 29 ستمبر 2020 13:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکار سیمی راحیل نے کہاکہ ہمیں ڈراموں کے سکرپٹ پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہمارے ڈراموں کا معیار بہتر ہورہا ہے لیکن اس کے سکرپٹ کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہماری انڈسٹری میں باصلاحیت اداکار ، ہدایت کار اور پروڈیوسر موجود ہیں اگر ہم سب باہمی تعاون سے کام کریں ہماری ڈرامہ انڈسٹری دنیاکی بہترین ڈرامہ انڈسٹری بن کر سامنے آسکتی ہے۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 13:00:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :