اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

جمعرات 1 اکتوبر 2020 11:25

اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء) اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو سالگرہ منائیں گی ۔فضاء علی 5اکتوبر 1984 ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں ۔فضاء علی اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔
وقت اشاعت : 01/10/2020 - 11:25:37

Rlated Stars :