سفید گلاب اور اچھے دوست میری کمزوری ہیں، ثروت گیلانی

منگل 13 اکتوبر 2020 11:00

سفید گلاب اور اچھے دوست میری کمزوری ہیں، ثروت گیلانی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء): اداکارہ ثروت گیلانی نے کہاکہ ان کی کمزوری سفید گلاب اور اچھے دوست ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر سفید گلابوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں سفید گلاب بہت پسند ہیں اور اچھے دوست ان کا قیمتی اثاثہ اور کمزوری ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں سارہ خان کا کردار ادا کیا جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔

وقت اشاعت : 13/10/2020 - 11:00:06

Rlated Stars :