کنگنا رناوت کو اوڑیسہ کے ایک وکیل کی جانب سے ریپ کی دھمکیاں
بھارت میں خواتین کو ریپ کی دھمکیوں سے خوفزدہ کرنے کا کلچر عام ہوتا جارہا ہے، جس کی بھینٹ اب اداکارہ بھی چڑھ گئی
جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:28
(جاری ہے)
مذکورہ دھمکی انھیں فیس بک پر اس وقت ملی جب انھوں نے اپنی پوسٹ میں ان کے خلاف ممبئی میں درج ہونے والی ایف آئی آر کا ذکر کیا۔
بعد ازاں دھمکی دینے والے شخص نے کہا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے اور کنگنا کو دھمکی انھوں نے نہیں دی۔اس شخص کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کے خواتین یا پھر کسی بھی قوم سے متعلق ان کے ایسے نظریات نہیں ہیں، میں صدمے میں ہوں اور معافی مانگنا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ کنگنا اس وقت بالی ووڈ نگری سے دور ہماچل پردیشن میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ نجی فنکشنز میں مصروف ہیں۔وہ گزشتہ دو ماہ سے بھارت میں مختلف موضوعات پر آواز اٹھاتی رہی ہیں جبکہ انھوں نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات سے متعلق بھی آواز بلند کرتی رہی ہیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں ان کے خلاف ریاست کرناٹک میں مذہبی منافرت پھیلانے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Qazi Wajid
Fariha Pervez
Booboo Stewart
Joaquin Phoenix
Paris Hilton
Dan Stevens
Lyndsy Fonseca
David McCallum
Zhalay Sarhadi
Farah naz
Stefanie Scott
Daisy Shah
Showbiz News In Urdu
-
پڑوسی ملک میں فنکاروں کی قدر کی جاتی ہے،عمران ساحل
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف