اداکارہ حنا دلپذیر شعری مجموعہ شائع کریں گی

پیر 23 نومبر 2020 12:22

اداکارہ حنا دلپذیر شعری مجموعہ شائع کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) نامور اداکارہ حنا دلپذیر نے بھی اپنا شعری مجموعہ شائع کرانے کے لئے مواد اکٹھا کرنا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

حنا دلپذیر اداکاری کے ساتھ شعر و شاعری سے بھی لگائو رکھتی ہیںانہوںنے اپنی شاعری کولکھنا شروع کردیا ہے اور اب تک وہ سینکڑوں اشعار اور غزلیںلکھ چکی ہیں ۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق حنا دلپذیر اپنے شعری مجموعے کو شائع کرا کے کتاب کی صورت میںمارکیٹ میں لانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ حنا دلپذیر مختلف محفلوں میں بھی شعر پڑھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/11/2020 - 12:22:07

Rlated Stars :