اسلامی کی خاطر شوبز چھوڑنے والی ماڈل حلیمہ آدن کی جیجی حدید نے بھی حمایت کر دی
کسی بھی سفر میں ’خودی‘ کو پانا انتہائی اہم ہے، ایک حجابی اور بغیر حجاب دونوں طرح کے لوگوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ ’خودی‘ تک پہنچیں،امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کا پیغام
جمعہ 27 نومبر 2020 11:28
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ اس راستے پر چلنے کے بعد جو اپنے لیے حقیقی محسوس ہو اسے چٴْن لیں، شکرگزار ہونے کا اس سے بہتر کوئی راستہ نہیں ہے۔اپنے پیغام کے آخر میں جیجی حدید نے لکھا کہ میری پیاری بہن حلیمہ، میں جس دن آپ سے ملی ہوں اٴْس دن سے ہی آپ سے بے انتہا متاثر ہوئی ہوں، مستقبل میں بھی مجھے اسی طرح فخر محسوس کرواتی رہیں۔
خیال رہے کہ حلیمہ آدن حجاب کے ساتھ ماڈلنگ کرنے والی دنیا کی چند نامور ماڈلز میں سے ایک ہیں، اپریل 2019 میں معروف فیشن میگزین ووگ کے عربی زبان کے شمارے نے انہیں دیگر دو باحجاب ماڈلز کے ساتھ سر ورق کی زینت بنایا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Swara Bhaskar
Saira arshad
Felicia Day
Aditi Sharma
Mandana Karimi
Aidan Turner
Linda Cardellini
Jonah Hill
Richa Chadda
Milind Soman
Imran Abbas Naqvi
Sridevi
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی