ماہرہ خان نے حوصلہ افزا انسٹا اسٹوری شیئر کر دی

کبھی بھی امید نہیں ہارو، زندگی میں مزید موقعوں، خوشیوں اور اچھے دنوں کا آنا ابھی باقی ہے،اداکارہ

منگل 1 دسمبر 2020 22:09

ماہرہ خان نے حوصلہ افزا انسٹا اسٹوری شیئر کر دی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ناامیدی کے خلاف اور اچھے دنوں کی امید رکھنے سے متعلق انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اسٹوری سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔ماہرہ خان کی جانب سے انگریزی زبان میں شیئر کی گئی انسٹا اسٹوری کے معنی کچھ یوں ہیں کہ ’کبھی بھی امید نہیں ہارو، زندگی میں مزید موقعوں، خوشیوں اور اچھے دنوں کا آنا ابھی باقی ہے‘ ۔

وقت اشاعت : 01/12/2020 - 22:09:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :