’دٴْنیا بھر میں موجود میرے تمام مداحوں کو اسلام علیکم، ابن العربی
ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:18
(جاری ہے)
ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تٴْرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے’ارطغرل غازی‘ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اٴْس سیریز کی اپنی ایک نایاب تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ابن عربی اپنے ایک خاص انداز میں اپنے چاہنے والوں سے سلام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ابن عربی نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’دٴْنیا بھر میں موجود میرے تمام مداحوں کو اسلام علیکم۔‘اٴْن کے سلام پر بڑی تعداد میں دٴْنیا بھر سے اٴْن کے مداح اٴْنہیں وعلیکم اسلام کہہ رہے ہیں جبکہ مداحوں کا کہنا ہے کہ ابن عربی سے بہترین انسان ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Megan Fox
Bryce Dallas Howard
Eva Mendes
Elle Fanning
Asin Thottumkal
Lindy Booth
Sher Mian Dad
Idris Elba
Fahad Mustafa
Reese Witherspoon
jonathan groff
Arshad Mehmood
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی