’دٴْنیا بھر میں موجود میرے تمام مداحوں کو اسلام علیکم، ابن العربی
ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:18
(جاری ہے)
ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تٴْرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے’ارطغرل غازی‘ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اٴْس سیریز کی اپنی ایک نایاب تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ابن عربی اپنے ایک خاص انداز میں اپنے چاہنے والوں سے سلام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ابن عربی نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’دٴْنیا بھر میں موجود میرے تمام مداحوں کو اسلام علیکم۔‘اٴْن کے سلام پر بڑی تعداد میں دٴْنیا بھر سے اٴْن کے مداح اٴْنہیں وعلیکم اسلام کہہ رہے ہیں جبکہ مداحوں کا کہنا ہے کہ ابن عربی سے بہترین انسان ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.