فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے تجاویز پر مشتمل ڈرافٹ مرتب کرنے کی ضرورت ہے ‘ ثناء
جمعرات 13 مارچ 2014 13:31
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ اگر بغور جائزہ لیا جائے تو فلم انڈسٹری میں اب صرف بھیڑ چال ہے ، اسے راتوں رات آسمانوں تک لیجانے کے دعوے تو کئے جاتے ہیں لیکن عملی اقدامات نظر نہیں آرہے ،فلم انڈسٹری کی بحالی کا آغاز تو ہوتا ہے لیکن یہ راستے میں ہی منقطع ہو جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ موجودہ دور میں سینما کے ذریعے ہی عوام کو سستی تفریح فراہم کی جا سکتی ہے جسکے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
فلم انڈسٹری کی بحالی کی باتیں تو کی جاتی ہیں لیکن بھیڑ چال کی وجہ سے کسی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز پر مشتمل ڈرافٹ مرتب کرنے کی ضرورت ہے اور یہ ڈرافٹ حکومت کو بھی فراہم کیا جائے جس میں حکومت سے سرمایہ کاری کی درخواست کی جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jahanzeb Khan
Shahid Kapoor
Suzain Fatima
Raai Laxmi
Aaron Taylor-Johnson
Sushmita Sen
Mehreen Raheel
Madeline Zima
Jim Parsons
Pooja Bhatt
Ali Abbas Zafar
Zhalay Sarhadi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ