فلم میں کام کرنے کا کبھی سوچا نہ ہی کرنا چاہتی ہوں‘ اداکارہ حنا دلپذیر
پیر 17 مارچ 2014 12:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) اداکارہ حنا دلپذیر نے کہا ہے کہ ڈرامہ انڈسٹری نے مجھے اتنی عزت اور شہرت بخشی ہے کہ میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی فلم میں کام کرنے کا کبھی نہیں سوچانہ ہی کرناچاہتی ہوں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ جولوگ یہ خواب دیکھتے ہیں کہ میں فلم میں کام کرونگی تویہ ان کاخواب ہی رہ جائیگامیں کسی بھی فلم میں کام نہیں کررہی میرے حوالے سے یہ افواہ بہت عرصے سے اڑائی جارہی ہے کہ حنادلپزیرکوفلاں فلم میں کاسٹ کرلیاکوئی کچھ کہتاہے کوئی کچھ کہتاہے میری سمجھ نہیں آتالوگ ایساکیوں کرتے ہیں کسی بھی بات کوکرنے سے پہلے اس کی تصدیق کرلی جائے توزیادہ اچھا ہوتاہے نہ کہ سینہ بہ سینہ اس کی پبلیسٹی کی جائے ہم معتبر معاشرے میں سانس لے رہے ہیں ہمیں یہ سوچناچاہیے کہ ہربات کا مقصد ہوتاہے یاتو اچھا یہ براایک سوال کے جواب میں حنا دلپزیر کا کہنا تھا کہ میں ان دنوں دوڈراموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جوجلدآن ائیرہونگے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
saad qureshi
Helen Hunt
Gal Gadot
Jacob Lofland
Gauri khan
Sonya Hussain
Julianne Nicholson
mashal khan
Jennifer Lopez
Catherine Oxenberg
Jawad Ahmad
Farooq Qaiser
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ