چہرہ کا نکھار سردیوں میں بھر پور نیند کی وجہ سے ہے، مہوش حیات

جمعہ 1 جنوری 2021 23:14

چہرہ کا نکھار سردیوں میں بھر پور نیند کی وجہ سے ہے، مہوش حیات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2021ء) اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا صارف نے مہوش حیاات سے پوچھا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ یہ سردیوں کاگلو ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے۔ انہوں نے مداح کا اچھے کمنٹ کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

وقت اشاعت : 01/01/2021 - 23:14:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :