ماضی میں میرے ساتھ بدسلوکی کی گئی، پیرس ہلٹن
بورڈنگ سکول سے خوفناک تجربہ جھیلنے کے بعد واپس گھر آئی، اس وقت کا درد اپنی آنکھوں میں محسوس کرسکتی ہوں، اداکارہ
ہفتہ 23 جنوری 2021 12:11
(جاری ہے)
پیرس ہلٹن نے اس حوالے سے اپنی تصاویر اور تفصیلات انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری تصویریں 18 سال کی عمر کی ہیں جب میں بورڈنگ سکول سے خوفناک تجربہ جھیلنے کے بعد واپس گھر آئی، میں اس وقت کا درد اپنی آنکھوں میں محسوس کرسکتی ہوں۔
پیرس ہلٹن نے اپنے پیغام میں ماضی سے متعلق مزید لکھا کہ اس وقت میں بہت تکلیف میں تھی، میں نے سب کچھ ٹھیک ہونے کا بہانہ بھی کیا اور بری یادوں کو روکنے کی کوشش کی۔پیرس ہلٹن نے لکھا کہ میں جو آج ہوں اس پر وہ نوجوان لڑکی بیحد فخر کرتی ہوگی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Minissha Lamba
Corey Stoll
Beenish Chohan
Soha Ali Khan
Leighton Meester
Abbey Lee
Lydia Hearst
AJ Michalka
Armie Hammer
Taylor Dooley
Mahirah Khan Askari
Alina Zaidi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ