اداکارہ پریتی زینٹا نے بھائیوں کے ساتھ بچپن کی تصویرکردی
ماضی کے خوبصورت اور اچھے دن ،جب تصویر بنانے کیلئے پرجوش نہیں ہوا کرتے تھے، نہ ہی یہ پریشانی ہوتی کون اسے پسند کریگا، اداکارہ
ہفتہ 23 جنوری 2021 12:11
(جاری ہے)
شملہ سے تعلق رکھنے والی پریتی اپنے دو بھائیوں کے ساتھ اسی شہر میں پلی بڑھیں، اب انہوں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ بچپن کی ایک یادگار تصویر اپنے انسٹا گرام پر پرستاروں کیلئے شیئر کی ہے۔
اس تصویر کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا کہ ماضی کے خوبصورت اور اچھے دن جب ہم کبھی تصویر بنانے کیلئے پرجوش نہیں ہوا کرتے تھے، نہ ہی یہ پریشانی ہوتی کہ کون اسے پسند کریگا، اور نہ لفظ سیلفی اور سیل فون سنا تھا۔پریتی کے مطابق مجھے آج کے دور کی نسل پر افسوس ہوتا ہے کہ انھیں اس قسم کی آزادی اور معصومیت کے بارے میں کچھ پتہ ہی نہیں ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Christian Slater
Ali Agha
Nazia Hassan
Maya Ali
Saeeda Imtiaz
James McAvoy
Ileana D'Cruz
Nick Jonas
Cam Gigandet
Farhan Saeed
Lindsay Lohan
Justin Theroux
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا