ٓصوفیہ مرزا بچیاں اغواء کیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لئے ملتوی

پیر 22 فروری 2021 23:12

ٓصوفیہ مرزا بچیاں اغواء کیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لئے ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2021ء) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے معروف اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کے اغواء میں ملوث گرفتار ملزمہ صدف ناز کی جانب سے دائر کردہ بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے مدعی فریق کے وکیل کو بحث کے لئے طلب کرلیا ہے اور درخواست پر سماعت آج بروز منگل تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔
وقت اشاعت : 22/02/2021 - 23:12:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :