امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے آئرلینڈ میں مداحوں کے دل جیت لئے، کہیں بچوں کے ساتھ اچھل کود کی تو تو کہیں آواز کا ایسا جادو جگایا کہ ہرکوئی جھومنے پر مجبور ہوگیا

اتوار 11 مئی 2014 13:02

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے آئرلینڈ میں مداحوں کے دل جیت لئے، کہیں بچوں کے ساتھ اچھل کود کی تو تو کہیں آواز کا ایسا جادو جگایا کہ ہرکوئی جھومنے پر مجبور ہوگیا

ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) عالمی دورے پر نکلنے والی معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری آئرلینڈ پہنچ گئیں جہاں شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لئے۔ پری چہرہ کیٹی کے ورلڈ ٹوور کا آغاز آئرش شہر بیلفاسٹ سے ہوا۔

(جاری ہے)

کانسرٹ میں کیٹی کیی سریلی آواز اور دلکش انداز نے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ تو دوسری جانب مختلف ایونٹس اور ٹی وی شوز میں بھی امریکی گلوکارہ نے شرکت کر کے شوز کی رونق بڑھائی، کہیں بچوں کے ساتھ اچھل کود کی تو تو کہیں آواز کا ایسا جادو جگایا کہ ہرکوئی جھومنے پر مجبور ہوگیا-

وقت اشاعت : 11/05/2014 - 13:02:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :