گلوکارہ حمیرا ارشد ، ابرار الحق ،رحیم شاہ اوربلال سعید کل لندن میں پرفارم کرینگے

اتوار 1 جون 2014 14:16

گلوکارہ حمیرا ارشد ، ابرار الحق ،رحیم شاہ اوربلال سعید کل لندن میں پرفارم کرینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جون۔2014ء)گلوکارہ حمیرا ارشد ، ابرار الحق ،رحیم شاہ اوربلال سعید کل (پیر) لندن میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

وی بی میڈیا کے زیر اہتمام مذکورہ گلوکار لندن کے مختلف شہروں میں چار شوز میں پرفارم کرینگے ۔ یاد رہے کہ چاروں گلوکار لندن میں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/06/2014 - 14:16:48

Rlated Stars :