فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید اور بہن بیلا حدید کو نیویارک میں ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

جمعہ 9 اپریل 2021 13:24

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید اور بہن بیلا حدید کو نیویارک میں ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2021ء) فلسطینی نژاد امریکی سٴْپر ماڈل جی جی حدید اور انکی بہن بیلا حدید کو نیویارک میں ساتھ دیکھ کر مداح حیران ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق جی جی حدید کی بیٹی خائی بھی ان کے ساتھ تھی، اس دوران دونوں ماڈل بہنوں نے فیس ماسک پہن رکھا تھا۔فیس ماسک پہننے کے باوجود مداحوں نے جی جی حدید اور بیلا حدید کو پہچان لیا۔ دونوں خوبصورت بہنوں کو ایک ساتھ اپنے درمیان دیکھ کر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 09/04/2021 - 13:24:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :