بلال لاشاری ’وار‘ کے منافع سے محروم
پیر 23 جون 2014 23:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جون۔2014ء)پاکستان کی حالیہ تاریخ کی کامیاب ترین فلم 'وار' کی آمدنی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے درمیان تنازعے کی وجہ بن گئی۔پروڈیوسر نے فلم کے ڈائریکٹر بلال لاشاری کو ان کا حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے اور تمام آمدنی اپنے نجی اکاﺅنٹ میں جمع کر وادی ہے، جس کے جواب میں بلال لاشاری نے پروڈیوسر حسن وقاص رانا کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دی ہے۔
سال 2013 میں ریلیز ہونے والی اس فلم نے طویل عرصے بعد پاکستانی فلمی صنعت میں آمدنی کے ریکارڈز بنائے تھے، اس فلم کی کہانی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس کے پاکستان پر اثرات کے گرد گھومتی ہے۔بلال لاشاری نے کوہسار پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا ہے کہ وہ فلم میں سرمایہ کار کے ساتھ شراکت دار تھے مگر حسن وقاص رانا نے بیس کروڑ روپے اپنے اکاﺅنٹ میں جمع کرا دیے اور آمدنی میں کوئی بھی حصہ ڈائریکٹر کو دینے سے انکار کر دیا۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Saeed Jaffrey
Matthias Schoenaerts
Nargis
Gal Gadot
Joel Edgerton
Stefanie Scott
Sanam Bukhari
Michael Showalter
Liv Tyler
Quentin Tarantino
Stan Lee
Martin Garrix
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں