سوشل میڈیا نے شوبز شخصیات کو ایک دوسرے سے دور کردیا ہے،علی ظفر

پیر 24 مئی 2021 16:40

سوشل میڈیا نے شوبز شخصیات کو ایک دوسرے سے دور کردیا ہے،علی ظفر
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2021ء) اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہاکہ سوشل میڈیا نے شوبز شخصیات کو ایک دوسرے سے دور کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ ایک دور تھا کہ جب تما م شوبز شخصیات اکٹھی ہوتی تھیں اور ایک ساتھ وقت گزارتی تھیں لیکن یہ اب یہ انڈسٹری پہلے کی طرح نہیں رہی ہیں اور اس کی وجہ کہیں نہ کہیں سوشل میڈیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اداکار اب سوشل میڈیا کی وجہ سے اپنی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ پیشہ وارانہ زندگی میں اتنے محتاط ہوگئے ہیں کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ اداکاروں کے آپسی دوستی بھی سوشل میڈیا کے سامنے آئے ۔

وقت اشاعت : 24/05/2021 - 16:40:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :