سال 2014ء کے دوران بالی ووڈ پر نوجوان اداکار چھانے لگے
پیر 7 جولائی 2014 11:17
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) بالی ووڈ فلم نگری پر نوجوان اداکار چھانے لگ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ پر ایک عشرے سے زائد عرصے سے بڑے ستاروں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کا غلبہ رہا ہے تاہم 2014ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران اس رجحان میں تبدیلی آئی ہے، کئی نوجوان اداکاروں نے اپنی قابلیت دکھائی اور کامیاب فلمیں دیں۔
(جاری ہے)
ہدایت کار موہت سوری نے کہا کہ یہ فلم سازوں کے لیے بہترین وقت ہے کہ وہ فلم کی کاسٹ کا مناسب انتخاب کریں اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لائیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ تبدیلی ہے کہ نوجوان ٹیلنٹ ابھر رہا ہے۔ بالی ووڈ کے تجارتی ماہرین نوجوانوں کی انٹری سے پرامید ہیں کیونکہ لوگ انھیں دیکھنے کے لیے لمبے عرصے سے انتظار کررہے ہیں اور ان کی کم بجٹ سے بننے والی فلمیں زیادہ منافع بخش ہیں۔
Rlated Stars :
عامر خان
Aamir Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
اجے دیوگن
Ajay Devgan
اکشے کمار
Akshay Kumar
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سدھارتھ ملہوترا
Siddarth Malhotra
عالیہ بھٹ
Alia Bhatt
شرادھا کپور
Shraddha Kapoor
ٹائیگر شروف
Tiger Shroff
Famous Showbiz Stars
Norman Reedus
Noor Hassan Rizvi
Theo James
Katherine Schwarzenegger
Tom Holland
Sana Askari
Maham Bhatt
Fahad Mustafa
Ellie Kemper
Tamara Taylor
julia michaels
Dwayne Johnson
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا