اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
ہفتہ 27 اپریل 2024 13:02
(جاری ہے)
نعیم ہاشمی نے اداکاری کا آغاز قیام پاکستان سے قبل کیا، لاہور میں سٹیج ڈراموں میں بھی فن کے جوہر دکھائے، ان کی سب سے پہلی فلم دیوانے دو تھی، نعیم ہاشمی نے 50کی دہائی میں ولن جبکہ 60اور 70کی دہائی میں کیریکٹر ایکٹر کے طور پر کام کیا، مکالمے کی جاندار ڈیلوری ان کی پہچان تھی۔
نعیم ہاشمی کی ہر دلعزیز فلموں میں چھوٹی بیگم، سرفروش، دروازہ، ایاز، بنارسی ٹھگ اور بابل کے نام شامل ہیں، نعیم ہاشمی نے الزام، نگار، جادوگر، شوہر، خاتون سمیت کئی فلموں کی کہانیاں اور گیت بھی لکھے، فلم نور اسلام اور عظمت اسلام کیلئے ان کی لکھی گئی نعتیں امر ہوچکی ہیں۔نعیم ہاشمی نی1948 میں پاک بھارت جنگ کے دوران کشمیر کے محاذ پر جا کر مسئلہ کشمیر پر پہلی ڈاکیو منٹری فلم انقلاب کشمیربھی بنائی،پاکستانی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شامل کہنہ مشق یہ فنکار27اپریل 1976 کو اس دار فانی سے کوچ کر گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cliff Curtis
Hammad Farooqi
Gemma Chan
Benedict Cumberbatch
Madiha Shah
Kamal Haasan
zarnish khan
honey singh
Emmad Irfani
Azra Sherwani
Naveed Raza
kendall jenner
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار