انجیلنا جولی منشیات کا استعمال کرتی رہی ہیں، انٹرنیٹ پر ویڈیو میں انکشاف
بدھ 9 جولائی 2014 17:10
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) ہالی ووڈ اسٹار انجیلنا جولی90 کی دہائی میں منشیات کا استعمال کرتی رہیں۔ انٹرنیٹ پر انجیلناکی نشے میں وڈیو نے تہلکہ مچادیا۔ خود کو انجیلنا کا ڈرگ ڈیلر بتانے والے شخص نے انٹرنیٹ پر یہ وڈیو جاری کی ہے۔
(جاری ہے)
وڈیو میں انجیلنا منشیات کا استعمال کرنے کے بعد کسی سے فون پر گفتگو کر رہی ہیں اور نشے میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ڈرگ ڈیلر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے انجیلنا کو ہیروئن اور کوکین دونوں بیچی تھیں۔ اس سے قبل 2011 میں انجیلنا جولی نے اعتراف کیا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے ایک برے دور سے گزری ہیں۔ دوسری جانب بریڈ پٹ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وڈیو دونوں کے رشتے پر نظر انداز ہوسکتی ہے’
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kevin Durand
Kate Winslet
Genesis Rodriguez
Peter Stormare
Saira arshad
Zarine Khan
Sunny Deol
Mae Whitman
Arisha Razi
Armaan Kohli
Fareed Ayaz
Penélope Cruz
Showbiz News In Urdu
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا