انوشکا شرما ویرات کوہلی سے ملنے لندن پہنچ گئیں

ہفتہ 19 جولائی 2014 14:07

انوشکا شرما ویرات کوہلی سے ملنے لندن پہنچ گئیں

ممبئی (دنیا نیوز) دونوں کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اداکارہ نے گرائونڈ میں جا کر بھارتی ٹیم کا میچ بھی دیکھا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انوشکا اس وقت انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں بھارتی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے ۔ دونوں شخصیات کو اس ہوٹل سے ایک ساتھ باہر نکلتے دیکھا گیا جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم ٹھہری ہوئی ہے۔

مئی میں بھی ویرات کوہلی انوشکا سے ملنے کیلئے جودھپور گئے تھے جہاں وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ اس سال جنوری میں نیوزی لینڈ کے دورے سے قبل بھی ویرات کوہلی اداکارہ کے ساتھ ان کے گھر پر قیام پذیر تھے۔ علاوہ ازیں انوشکا شرما لارڈز میں میچ دیکھنے کے بہانے پہنچ گئیں لیکن ان کی ملاقات نہ ہو سکی اور وہ وہاں ویرات کوہلی سے ملاقات کئے بغیر ہی واپس آگئی تھیں۔

(جاری ہے)

دونوں کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اداکارہ نے گرائونڈ میں جا کر بھارتی ٹیم کا میچ بھی دیکھا

ممبئی (دنیا نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انوشکا اس وقت انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں بھارتی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے ۔

دونوں شخصیات کو اس ہوٹل سے ایک ساتھ باہر نکلتے دیکھا گیا جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم ٹھہری ہوئی ہے۔ مئی میں بھی ویرات کوہلی انوشکا سے ملنے کیلئے جودھپور گئے تھے جہاں وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ اس سال جنوری میں نیوزی لینڈ کے دورے سے قبل بھی ویرات کوہلی اداکارہ کے ساتھ ان کے گھر پر قیام پذیر تھے۔ علاوہ ازیں انوشکا شرما لارڈز میں میچ دیکھنے کے بہانے پہنچ گئیں لیکن ان کی ملاقات نہ ہو سکی اور وہ وہاں ویرات کوہلی سے ملاقات کئے بغیر ہی واپس آگئی تھیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/229502#sthash.BYwNJia5.dpuf
وقت اشاعت : 19/07/2014 - 14:07:12

Rlated Stars :