انوشکا شرما ویرات کوہلی سے ملنے لندن پہنچ گئیں
ہفتہ 19 جولائی 2014 14:07
ممبئی (دنیا نیوز) دونوں کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اداکارہ نے گرائونڈ میں جا کر بھارتی ٹیم کا میچ بھی دیکھا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انوشکا اس وقت انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں بھارتی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے ۔ دونوں شخصیات کو اس ہوٹل سے ایک ساتھ باہر نکلتے دیکھا گیا جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم ٹھہری ہوئی ہے۔
مئی میں بھی ویرات کوہلی انوشکا سے ملنے کیلئے جودھپور گئے تھے جہاں وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ اس سال جنوری میں نیوزی لینڈ کے دورے سے قبل بھی ویرات کوہلی اداکارہ کے ساتھ ان کے گھر پر قیام پذیر تھے۔ علاوہ ازیں انوشکا شرما لارڈز میں میچ دیکھنے کے بہانے پہنچ گئیں لیکن ان کی ملاقات نہ ہو سکی اور وہ وہاں ویرات کوہلی سے ملاقات کئے بغیر ہی واپس آگئی تھیں۔(جاری ہے)
ممبئی (دنیا نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ انوشکا اس وقت انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں بھارتی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے ۔ دونوں شخصیات کو اس ہوٹل سے ایک ساتھ باہر نکلتے دیکھا گیا جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم ٹھہری ہوئی ہے۔ مئی میں بھی ویرات کوہلی انوشکا سے ملنے کیلئے جودھپور گئے تھے جہاں وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ اس سال جنوری میں نیوزی لینڈ کے دورے سے قبل بھی ویرات کوہلی اداکارہ کے ساتھ ان کے گھر پر قیام پذیر تھے۔ علاوہ ازیں انوشکا شرما لارڈز میں میچ دیکھنے کے بہانے پہنچ گئیں لیکن ان کی ملاقات نہ ہو سکی اور وہ وہاں ویرات کوہلی سے ملاقات کئے بغیر ہی واپس آگئی تھیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/229502#sthash.BYwNJia5.dpuf
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.