دیپیکا لمبی ہیں یا کترینہ؟، بھارت میں سرکاری ملازمت کے لئے سب سے ضروری سوال
منگل 22 جولائی 2014 13:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) بھارت میں سرکاری ملازموں کے لئے یہ ضروری نہیں کہ وہ اپنے ملک اور دنیا کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں بلکہ ضروری یہ ہے کہ انہیں اس بات کا پتہ ہو کہ بالی ووڈ کی کون سی اداکارہ کا قد سب سے لمبا ہے۔ بھارت میں اسٹاف سلیکشن کمیٹی کے نام سے ایک سرکاری ادارہ قائم ہے جس کی ذمہ داری مختلف محکموں میں غیر تیکنیکی اسامیوں پر بھرتی ہے۔
یہ ادارہ سرکاری ملازمین کی بھرتی کے لئے امیدواروں کا باقاعدہ تحریری امتحان لیتا ہے۔ اس تحریری امتحان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ دنوں امتحان کے سوال نامے میں امیدواروں سے ایک سوال پوچھا گیا کہ پریانکا چوپڑا، دیپیکا پدوکون ، کترینہ کیف اور ہما قریشی میں کون سی بالی ووڈ اداکارہ کا قد دیگر کے مقابلے میں لمبا ہے۔(جاری ہے)
مختلف حلقوں کی جانب سے اس قسم کے سوال نامے پر کی جانے والی تنقید کے بعد اسٹاف سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اے بھٹچاریہ نے ان کے ادارے نے اس سوال نامے کو ترتیب نہیں دیا تھا اس کے لئے خصوصی طور پر اساتذہ کو تعینات کیا گیا تھا تاہم وہ اس قسم کے سوالات اور بیانات پر معذرت چاہتے ہیں۔
چلیں اب اس بات کا تو پتہ چل ہی گیا کہ بھارت میں سرکاری ملازموں کی معلومات اور ان کی ذہنی پختگی کیا ہونی چاہئے، اب سے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اس قسم کے سوال نامے ہوں گے تو ملازمین کا معیار کیا ہوگا۔
Rlated Stars :
دیپیکا پڈکون
Deepika Padukone
ہما قریشی
Huma Qureshi
کترینہ کیف
Katrina Kaif
پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adeel Hashmi
Ayyan Ali
Diane Farr
Vasay Chaudhry
Bonnie Wright
Arjun Rampal
Mandira Bedi
Rosamund Pike
Jeetendra
Ismail Tara
Katie McGrath
Amyra Dastur
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید