شہزاد رائے کو شادی کی انوکھی پیشکش
آپ مجھ سے شادی کر لیں کیونکہ میں آپ کو روزانہ اپنے خون سے سبز چائے بنا کر دیا کروں گی‘خاتون صارف
اتوار 1 اگست 2021 10:50
(جاری ہے)
خاتون صارف کی اس انوکھی پیشکش پر ٹوئٹر صارفین نے خوب قہقہے لگائے تو وہیں شہزاد رائے بھی خاموش نہ رہ سکے۔
شہزاد رائے نے خاتون صارف کی پیشکش پر کہا ہے کہ ’براہِ مہربانی! ایسی باتیں نہ کہیں ورنہ لوگ مجھے ویمپائر کہنا شروع کر دیں گے۔گلوکار کے ردِ عمل پر خاتون صارف نے کہا کہ ’اب آ پ نے مجھے جواب دے ہی دیا ہے تو مجھ سے شادی بھی کر لیں۔‘یاد رہے کہ رواں سال کی شروعات میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کو نیدر لینڈز کی ایک خاتون نے شادی کی پیشکش کی تھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jennifer Lopez
Sanam Saeed
Lily Collins
Russell Crowe
Sara Khan
Brittany Snow
Britney Spears
Bonnie Wright
Jessica Lange
Bridget Moynahan
Rooney Mara
Angelina Jolie
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ