مہک نور، سخاوت نازکی گوجرانوالہ میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامے میں شاندار پرفارمنس
ڈرامہ بینوںنے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر دونوں اداکاروںکو بھرپور داد دی
اتوار 1 اگست 2021 11:20
(جاری ہے)
اداکارہ مہک نور نے اپنی شاندار رقص پرفارمنس اور سخاوت ناز نے اپنی روایتی مزاحیہ انداز میں اداکاری کر کے ڈرامہ بینوںسے بھرپو رداد حاصل کی ۔
ڈرامہ بینوںنے اپنی نشستوںسے کھڑے ہو کر دونوںاداکاروں کو خوبصورت پرفارمنس پر بھرپور داددی ۔ مہک نور اور سخاوت ناز کا کہنا تھاکہ گوجرانوالہ میں ہمیں جس طرح پذیرائی ملی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، گوجرانوالہ کے لوگ زندہ دل ہیںجو دوسرے شہروں سے آنے والے فنکاروںکوبے پناہ عزت دیتے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Ben Stiller
Jawad Bashir
Matthias Schoenaerts
Sara Ali Khan
Irshad kamil
Sanaa Lathan
Mary Steenburgen
Logan Lerman
Tuppence Middleton
Adeel Hashmi
Ali Kazmi
Corey Stoll
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ