مہک نور، سخاوت نازکی گوجرانوالہ میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامے میں شاندار پرفارمنس
ڈرامہ بینوںنے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر دونوں اداکاروںکو بھرپور داد دی
اتوار 1 اگست 2021 11:20
(جاری ہے)
اداکارہ مہک نور نے اپنی شاندار رقص پرفارمنس اور سخاوت ناز نے اپنی روایتی مزاحیہ انداز میں اداکاری کر کے ڈرامہ بینوںسے بھرپو رداد حاصل کی ۔
ڈرامہ بینوںنے اپنی نشستوںسے کھڑے ہو کر دونوںاداکاروں کو خوبصورت پرفارمنس پر بھرپور داددی ۔ مہک نور اور سخاوت ناز کا کہنا تھاکہ گوجرانوالہ میں ہمیں جس طرح پذیرائی ملی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، گوجرانوالہ کے لوگ زندہ دل ہیںجو دوسرے شہروں سے آنے والے فنکاروںکوبے پناہ عزت دیتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.