یاسر حسین کا کووڈ- 19ٹیسٹ مثبت آگیا

پیر 16 اگست 2021 11:20

یاسر حسین کا کووڈ- 19ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2021ء)اداکار یاسر حسین کا کووڈ -19ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے انسٹاگرام میں  ایک پوسٹ میں اپنے کووڈ- 19ٹیسٹ  کےمثبت ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے   اپنے  تمام مداحوں سے دعا کی اپیل  کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نےمزید لکھاکہ  کورونا  ابھی ختم نہیں ہوا ہے اس لئے احتیاطی تدابیر  کواختیار کرنے میں کوئی غفلت نہ کریں۔

وقت اشاعت : 16/08/2021 - 11:20:54

Rlated Stars :