شردھا کپور شوٹنگ کے دوران زخمی

اتوار 3 اگست 2014 13:10

شردھا کپور شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء)بھارتی اداکارہ شردھا کپور فلم کی عکس بندی کے دوران گر گئیں اور زخمی ہوگئیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں کچھ عرصے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مکمل صحتیابی کے بعد وہ دوبارہ شوٹنگ میں حصہ لے گی۔

وقت اشاعت : 03/08/2014 - 13:10:58

Rlated Stars :