ماورا حسین نے سکائی ڈائیونگ کر کے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کر لی

پیر 20 ستمبر 2021 23:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2021ء) اداکارہ ماورا حسین نے سکائی ڈائیونگ کر کے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے آسٹریلیا میں سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا اور اس دوران اداکارہ کی خوشی دیدنی تھی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھاکہ سکائی ڈائیونگ میری بچپن کی خواہش تھی جس کی اب جا کر تکمیل ہوئی ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں ۔

وقت اشاعت : 20/09/2021 - 23:12:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :